مار گرائے طیاروں میں روس کے ایس یو 34 اور ایس یو 35 لڑاکا طیارے شامل ہیں۔
حوثیوں کا کمانڈ اینڈ کنٹرول سسٹم اور زیرزمین ہتھیاروں کا ذخیرہ ہدف تھے، امریکہ
مسافر کو زیادہ چوٹیں نہیں آئیں، ایئر لائن اس معاملے کی مزید تحقیقات کر رہی ہے
ڈنمارک اور نیدرلینڈز کیجانب سے یوکرین کو ایف 16 لڑاکا طیاروں کی فراہمی سے جنگ میں مزید شدت آئے گی، روس
امریکہ طیارے ڈنمارک اور نیدرلینڈ سے بھیجے گا۔
بھارت کی دفاعی پیداوار کی صنعت پر سوالیہ نشان لگ گئے۔
کئی گھنٹے رن وے کو بند رکھا گیا، کسی جانی نقصان کی اطلاعات سامنے نہیں آئیں، حکام
ہیلی کاپٹر تکنیکی خرابی کے باعث تباہ ہوئے ہیں، روسی حکام کا دعویٰ
طیارے نے عالمی قوانین کے تحت ہی معمول کی کارروائی کے دوران اڑان بھری تھی، امریکہ
ایئر ایمبولینس سروسز سمیت کچھ دیگر آپریشنز بھی روک دیے گئے ہیں، ایئرکرافٹ اونرز اینڈ آپریٹرز ایسوسی ایشن کے سربراہ عمران اسلم خان کی گفتگو
پینٹاگون نے امریکی فضائی حدود میں کارنما چیز کو مار گرانے کی تصدیق کر دی۔
حادثے کے وقت طیارے کا ایک انجن کھلا ہوا تھا
پی آئی اے کے بیڑے میں شامل 31 میں سے 26 طیارے آپریشنل ہیں، وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق کے قومی اسمبلی میں تحریری جوابات
حادثے میں 3 افراد ہلاک ہوگئے
روسی فضائی کمپنیاں جو طیارے استعمال کر رہی ہیں ان میں سے 75 فیصد لیز یا کرائے پر حاصل کیے گئے ہیں۔













