پنجاب میں 7لاکھ طلبہ کو عینک اور آلہ سماعت فراہم کرنے کے منصوبے کی منظوریMay 11, 2024ویب ڈیسک0 پنجاب کے سکولوں میں طلبہ کی سکریننگ کر کے نظر اور قوت سماعت چیک کی جائے گی