ناران: بٹل نالہ میں طغیانی سے پل بہہ گیا، زمینی رابطہ منقطعAugust 16, 2022ویب ڈیسک0 زمینی رابطہ منقطع ہونے سے شاہراہ کاغان کے دونوں اطراف گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں ہیں۔