انسان کا میٹابولزم شام کے بعد انسولین کی حساسیت کم ہونا شروع ہو جاتی ہے
یہ یادداشت، سیکھنے کی صلاحیت اور جذباتی توازن کے لیے نہایت اہم ہیں
صرف چند دن تک زیادہ چکنائی والی غذا کھانے سے دماغ کے وہ خلیے متاثر ہوتے ہیں، تحقیق
جوان افراد میں مرض کی شدت بڑھنے کا انداز معمر افراد میں اسی قسم کے کینسر سے یکسر مختلف ہوتا ہے، طبی تحقیق
وٹامن کے کی کمی سے سانس لینے میں بھی دشواری پیش آ سکتی ہے۔
سامان بازار سے لے کر گھر آئیں، زیادہ تیز چلیں اور بچوں کے ساتھ بھاگ دوڑ میں حصہ لیں تو کینسر سے بڑی حد تک محفوظ رہ سکتے ہیں۔
دوا کا کلینیکل ٹرائل جولائی 2024 میں شروع ہوگا، میڈیکل جرنل نیچر میں شائع شدہ تحقیقی رپورٹ
امریکی کمپنی کی تیار کردہ دوا اسی وقت مؤثر و کارگر ہو گی جب ا س کا استعمال مرض کے ابتدائی اسٹیج میں کیا جائے گا۔
موٹاپا اور طرز زندگی ذیابیطس میں اضافے کا ایک اہم ترین سبب ہیں، طبی جریدے میں شائع شدہ تحقیقی رپورٹ
روزآنہ صرف چار گرام نمک کھانا چاہیے جب کہ لوگ عموماً 15 سے 20 گرام نمک یومیہ استعمال کررہے ہیں، رپورٹ میں انکشاف
مچھروں کو اپنی جانب متوجہ کرنے والی جس انسانی بو کا جسم سے اخراج ہوتا ہے وہ مرکب زیادہ تر پنیر یا ددھ میں پایا جاتا ہے۔
مرد و خواتین دونوں میں بانجھ پن کا امکان بڑھ سکتا ہے، دی رائل سوسائٹی میں شائع ہونے والی تحقیقی رپورٹ
فائزر کی دوسری خوراک کے چھ ماہ بعد بوسٹر ڈوز لگوانے سے ویکسین کی افادیت برقرار رہے گی، ماہرین کی رائے
بچوں میں کووڈ 19 کا مرض سنگین اور شدید نوعیت کا عموماً نہیں ہوتا ہے، برطانیہ کی تحقیقی رپورٹ
ہالینڈ میں ہر پانچ میں سے ایک پالتو جانور اپنے مالکان سے کووِڈ-19 کا شکار ہوا ہے، ڈاکٹر ایلس بروئنز کی تحقیقاتی رپورٹ














