پنجاب پولیس: زخمی طالبعلم ہتھکڑی سمیت اسپتال منتقلFebruary 14, 2019عادل نظامی0 زخمی طالبعلم کے ساتھی طلبا نے الزام عائد کیا ہے کہ پولیس اہلکار ان کے زخمی ساتھی کا علاج نہیں کرانے دے رہے ہیں۔