حکومتی نمائندے سرکاری دفاتر کے باہر تعینات ہیں
مرد اور خواتین مختلف دنوں میں پارک میں داخل ہو سکیں گے
دوحہ میں طالبان کے اعلیٰ حکام کے ساتھ امریکہ اور ورلڈ بینک کے نمائندوں کی ملاقات طے تھے۔
درجنوں خواتین کو اندرون ملک اور بین الاقوامی فلائٹس پر سوار ہونے سے روک دیا گیا
ترک وزارت خارجہ نے بھی افغان لڑکیوں کے لیے ہائی اسکول بند رکھنے کے اقدام پر افسوس کا اظہار کیا ہے
طالبان کے اچانک فیصلے پر بچیاں اپنے آنسووں کو روک نہ پائیں اور رو پڑیں
طالبات کو لڑکوں سے الگ اور صرف خواتین اساتذہ کے ذریعے پڑھایا جائے گا، ترجمان
بھارت میں اپنے ہی شہری عدم تحفظ کا شکار ہیں، افغانستان میں طالبان کو تسلیم کرنے کے سوا کوئی آپشن نہیں
نائن الیون حملوں سے افغانستان کا کوئی تعلق نہیں تھا، طالبان
پاکستانی طالبان، دہشتگرد بلوچ گروپ اور داعش افغانستان سے پاکستان پر حملے کررہے ہیں، عمران خان کا امریکی نشریاتی ادارے سی این این کو انٹرویو
طالبان کسی بھی ملک کیخلاف افغان سرزمین استعمال نہیں ہونے کی ضمانت پر قائم ہیں، امریکہ
نیوزی لینڈ حکومت کے مطابق خاتون صحافی کے لیے قرنطینہ کا انتظام کر لیا گیا ہے
طالبان کے افغانستان کا کنٹرول سنبھالنے کے بعد سے سرکاری یونیورسٹیز بند ہیں
عالمی برادری افغانیوں کی حمایت کرے، نہ کہ ان کے سیاسی تنازعات کی وجہ سے انہیں سزا دی جائے،طالبان مندوب
ایسا ہم اپنی سیاست کے لیے نہیں بلکہ افغان عوام کے لیے چاہتے ہیں، وزیراعظم مولوی محمد حسن اخوند














