طالبان کے زیر کنٹرول جانے والے علاقوں کا کنٹرول دوبارہ سنبھال لیں گے، افغان حکام کا دعویٰ
فوج نے ایئربیس چھوڑ نے سے قبل بجلی منقطع کر دی تھی
افغانستان میں طالبان کی فتوحات کا سلسلہ جاری ہے۔
سرکاری افواج شمالی صوبوں میں طالبان کے خلاف جوابی کارروائی میں تیزی لا رہی ہیں، قومی سلامتی کے مشیر کا دعویٰ
ڈیڈ لائن کے بعد بھی کوئی فورس رہی تو اس کے خلاف کارروائی کریں گے، سہیل شاہین
افغانستان کے شہر فیض آبادمیں فورسز آپریشن کی بھرپور تیاری کے ساتھ پہنچ گئی ہیں، افغان وزارت دفاع
لڑائی میں افغان فورسز کے دس اہلکار بھی ہلاک ہوئے، مقامی میڈیا
امریکی فوجی جو سامان ساتھ نہیں لے جا رہے، اسے طالبان سے بچانے کےلیے تباہ کردیا گیا ہے
انخلا کا عمل جاری رکھنے کے باوجود امریکی فوج طالبان کے خلاف فضائی حملے کرنے کی بھرپور صلاحیت رکھتی ہے، افغانستان میں امریکی کمانڈر کی ذرائع ابلاغ سے بات چیت
طالبان کو اپنے گاؤں یا قصبوں پہ قبضہ کرنے کی اجازت نہیں دیں گے۔
پاکستان افغانستان میں خانہ جنگی نہیں چاہتا، طالبان کے فوجی فتح کے اعلان سے طویل خانہ جنگی کا آغاز ہو گا۔
صرف الزامات لگانے ہیں اور اڈوں کی بات کرنی ہے تو وقت ضائع نہ کریں، مشیر قومی سلامتی
حکومتی منصوبے کے تحت 1300 کو منتقل کردیا گیا ہے جب کہ مزید 3 ہزار سے زائد افغانوں کو برطانیہ میں آباد کیا جائے گا۔
طالبان نے شیر خان بندرگاہ اور تاجکستان کے ساتھ واقع قصبے اور تمام سرحدی چوکیوں پر قبضہ کرلیا ہے، عالمی خبر رساں ایجنسی
افغان حکومت پاکستان پر الزام تراشی کے بجائے مذاکرات میں لچک دکھائے، عمران خان














