قونصل خانے کو عارضی طور پر بند کیا گیا ہے، بھارتی حکام
طالبان کی سینئر قیادت سے رابطہ کر رہے ہیں۔ افغان وزیر خارجہ کو بھی پاکستان آنے کی دعوت دی ہے۔
اگر کسی کیمپ میں شامل ہونے کا دباؤ آیا تو پاکستان کا فیصلہ سب کو پتہ ہے، مشیر برائے قومی سلامتی امور کا امریکی ذرائع ابلاغ کو انٹرویو
ہم حق پر ہیں اور خدا ہمارے ساتھ ہے اس لیے ہماری کامیابی یقینی ہے، افغان صدر اشرف غنی
ہم دہشت گرد نہیں آزادی پسند ہیں،طالبان وفد
امریکہ نے 20 سال جن پر سرمایہ کاری کی ان میں مقابلہ کرنے کا دم خم نہیں،وزیر خارجہ
لڑائی شروع ہونے کے بعد کم از کم 10 زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا گیا،محکمہ صحت
افغانستان میں پیش قدمی روس اور وسطی ایشیائی اتحادی ممالک کے کیلئے خطرہ نہیں، طالبان
علاقائی ممالک کو مسئلہ افغانستان کے سیاسی حل کے لیے کوششیں تیزکرنی چاہئیں، امریکی صدر کا پالیسی بیان
امن کی خاطر جنگ میں بہادری دکھانے کے بجائے امن میں بہادری دکھانا زیادہ اہم ہے، ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف کی زیر قیادت فریقین کے درمیان مذاکرات کا پہلا دور
ملک کے شمال میں واقع صوبہ باد غیس کے اندر افغان فورسز اور طالبان کے درمیان شدید لڑائی جاری ہے۔
افغانستان میں امن کے لیے امریکہ اور پاکستان مشترکہ کوششیں کر رہے ہیں، ترجمان امریکی محکمہ خارجہ
پناہ گزینوں کو خوراک اور صحت کی سہولتیں فراہم کرنے کے لیے اقوام متحدہ اور آغا خان ہیلتھ سروسز سے بات کی جارہی ہے، تاجک حکام
واپسی کا وقت خفیہ رکھنے کی وجہ طالبان تھے، ترجمان
ہمیں میدان جنگ میں برتری حاصل ہے لیکن ہم بات چیت اور مکالمے کے حوالے سے بہت سنجیدہ ہیں، ذبیح اللہ مجاہد














