غیرملکی فوجیوں کے انخلا کے بعد سیکورٹی کی صورت حال بہت ہی چیلنج والی بن چکی ہے، نیٹو کے سیکریٹری جنرل جینز اسٹولنٹبرگ کا اعتراف
افغان حکومت کا 31 صوبوں میں رات 10 بجے سے صبح 4 بجے تک کرفیو نافذ
ایک ماہ کے دوران تقریباً 22 ہزار خاندانوں نے نقل مکانی کی ہے۔
افغان فورسز اپنی جنگی حکمت عملی کے تحت زیادہ اہمیت والے علاقوں میں اپنی پوزیشن بھی مستحکم بنا رہی ہیں، لائیڈ آسٹن کی ذرائع ابلاغ سے بات چیت
کرفیو مقامی وقت کے مطابق رات 10 بجے سے صبح 4 بجے کے درمیان نافذ رہے گا۔
افغان حکومت نے 90 فیصد علاقے پر طالبان کے قبضے کی تردید کر دی۔
صدر کو عہدے سے ہٹائے بنا امن معاہدہ نہیں ہوسکتا ہے، افغان طالبان ترجمان سہیل شاہین
طالبان کیخلاف جنگ میں امریکا کی مدد کرنے والے 8 ہزار افغان باشندوں کو خصوصی ویزے جاری کئے جائیں گے
طالبان کی پیش قدمی کے پیش نظر افغان فورسز کی توجہ کابل کے دفاع پر مرکوز ہے
ایسے چند نفرت انگیز کردار پاکستان کوافغانستان میں امن کی حمایت سے نہیں روک سکتے، مشیر
نیٹو افواج کے جانے کے بعد سے طالبان نے ملک بھر کے مختلف حصوں پر دوبارہ قبضہ کرنا شروع کر دیا ہے
امن مذاکرات کے دوران طالبان کا رویہ انتہائی مثبت رہا ہے، ضمیر کابلوف
حملے کے وقت محمل میں نماز عید ادا کی جارہی تھی، وزارت داخلہ
طالبان کے زیرقبضہ علاقوں میں خواتین کے حقوق کچلنے کی معتبر اطلاعات ہیں، بیان
مذاکرات میں فریقین نے امن کوششیں جاری رکھنے کا اعلان کیا۔














