حکومتی عہدیدار پورے اعتماد کے ساتھ معمول کی زندگی گزار سکتے ہیں، طالبان
افغانستان کی سرزمین مغرب پر حملوں کیلئے استعمال نہیں ہونی چاہیے، برطانوی وزیر خارجہ
سرحد پر مہاجرین کی ابھی کوئی صورتحال پیدا نہیں ہوئی ہے، وزیر داخلہ
اگر انخلا روکنے کی کوشش کی توسخت جواب دیں گے،جوبائیڈن
انہیں دیکھ کر طالبان جنگجو تھوڑا پریشان دکھائی دیے تاہم انہیں کوریج سے نہیں روکا
امریکی فوج کے انخلا کو افغانستان میں زندگی، سلامتی اور پائیدار امن کی بحالی کا موقع بننا چاہیے، ابراہیم رئیسی
پاکستان سعودی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کے لیے حمایت جاری رکھے گا
افغان سینٹرل بینک میں زرمبادلہ کے ذخائر 9 ارب 40 کروڑ ڈالرز کے ہیں۔
موجودہ صورتحال میں سب کو متحد ہونا ہو گا، اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کا سیکیورٹی کونسل کے اجلاس سے خطاب
افغان سرزمین کسی کےخلاف استعمال ہونےکی اجازت نہیں دیں گے، سہیل شاہین
چند روز میں تعین ہو جائیگا کہ امریکہ موجودہ صورتحال میں کیا کچھ کرسکتا ہے؟ اورکچھ کر بھی سکتا ہے یا نہیں؟
ہیلی کاپٹر کے مختلف حصوں میں بھی رقم رکھنے کی پوری کوشش کی گئی
افغان فورسز نے غلام خان سرحد کو بھی خالی کر دیا۔
امید ہے طالبان پر امن اور مستحکم افغانستان کی تشکیل میں کامیاب ہونگے، سربراہ جے یو آئی ف
طالبان کا دارالحکومت کابل کا کنٹرول سنبھالنے کے بعد جنگ ختم کرنےکا اعلان














