پشاور : حکومت’سکھوں‘ کے لیے اسکول قائم کرے گیJune 26, 2019ویب ڈیسک0 پی ٹی آئی حکومت سکھ برادری سے تعلق رکھنے والے نوجوانوں کو ہنر مند بنانے اور انہیں تیکنیکی تربیت فراہم کرنے کے لیے بھی 30 ملین کی خطیر رقم خرچ کرے گی۔