صدر مملکت نے آئین کے آرٹیکل 45 کے تحت سزاؤں میں کمی کی منظوری دی۔
بلوں کی منظوری آئین کے آرٹیکل 75 کے تحت دی گئی۔
آج کے دن عہد کریں کہ ہم اپنے بہادر شہدا کو کبھی نہیں بھولیں گے، عارف علوی
9 مئی کے واقعات میں ملوث افراد کے خلاف کارروائی بھی ہونی چاہیے، ڈاکٹر عارف علوی کا نجی ٹی وی کو انٹرویو
عارف علوی کی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے 2 گھنٹے سے زائد وقت ملاقات رہی۔
عمران خان کی صحت اور سلامتی یقینی بنانے سے متعلق صدر مملکت کوشاں ہیں، ثمینہ علوی کی علیمہ خان اور عظمیٰ خان کو یقین دہانی
سندھ اسمبلی کے ایوان نے اسمبلی کی مقررہ مدت پوری کرنے کی قرار داد متفقہ رائے سے منظور کر لی۔
بل اور وزیرِ اعظم کی ایڈوائس میں اس پہلو کا حوالہ نہیں دیا گیا
90 روز کی مدت گزر جانے کے بعد ان نگران حکومتوں کی حیثیت غاصبوں کی سی ہے، فواد چودھری کا ڈاکٹر عارف علوی کو خط
ملک میں بحرانی کیفیت ہے اور میں مثبت کردار ادا کرنا چاہتا ہوں، صدر مملکت
صدر مملکت نے تعیناتی اور استعفے کی منظوری آئین کے آرٹیکل 100 کے تحت وزیر اعظم کی تجویز پر کی۔
صدر عمران خان کو خط لکھیں کہ 190 ملین پاؤنڈز پاکستان کو واپس کرے، وفاقی وزیر داخلہ
میری رائے میں ایگزیکٹو اتھارٹیز اور سرکاری محکموں نے آئین کی کھلم کھلا خلاف ورزی کی، ڈاکٹر عارف علوی کا میاں شہباز شریف کو خط
سزاؤں میں کمی کا اطلاق قتل، جاسوسی اور ریاست مخالف سرگرمیوں میں ملوث قیدیوں پر نہیں ہو گا۔
تمام سیاستدانوں کی طرح عمران خان کی بھی حفاظت کی فکر ہے، ڈاکٹر عارف علوی











