صدر مسلم لیگ ن کا انتخاب، الیکشن شیڈول جاریMay 18, 2024ویب ڈیسک0 27 مئی کو پارٹی سیکرٹریٹ ماڈل ٹاؤن سے کاغذات نامزدگی حاصل کئے جا سکیں گے، جنرل کونسل کا اجلاس 28 مئی سہ پہر چار بجے ہوگا