سب سے زیادہ کیسزسندھ میں رپورٹ ہوئے ہیں جہاں مجموعی تعداد 86795 تک پہنچ چکی ہے
ایک سے پانچ سال کے بچوں کو پولیو کے قطرے نہ پلائے جانے سے منفی اثرات سامنے آئیں گے، انچارج انسداد پولیو پروگرام پنجاب
پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن کے مطابق41 ہیلتھ ورکرز کورونا وائرس کیخلاف لڑتے ہوئے جان کی بازی ہار چکے ہیں
سندھ ڈاکٹر اتحاد نے عالمی ادارہ صحت کی تجویز کی حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان میں ہر ماہ 15 روز لاک ڈاؤن کیا جائے
کراچی میں گزشتہ24 گھنٹوں کے دوران ایک ہزار755نئے کیسز رپورٹ ہوئے اور مجموعی تعداد34 ہزار786ہوگئی ہے
کراچی میں گزشتہ24 گھنٹوں کے دوران ایک ہزار311نئے کیسز سامنے آئے ہیں اور مجموعی تعداد 27 ہزار592 ہوگئی ہے
سندھ کے اسپتالوں میں وینٹی لیٹرز موجود نہیں، ڈاکٹرز کو این 95 ماسک فراہم نہیں کیے گئے
کراچی سمیت سندھ بھر میں کورونا سے سب سے زیادہ اموات ہوم آئسولیشن کے دوران ہوئی ہیں
آنے والے دنوں میں پاکستان میں کورونا کیسز میں مزید اضافہ ہوگا اور اموات بھی بڑھیں گی، معاون خصوصی
امریکہ میں کورونا سے ہلاکتوں کی تعداد ایک لاکھ تین ہزار سے بڑھ گئی ہے اور کورونا کے مریضوں کی تعداد سترہ لاکھ اڑسٹھ ہزار سے زیادہ ہے
کراچی میں گزشتہ روز668نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں اور مجموعی تعداد16 ہزار292 ہوگئی ہے
گزشتہ چوبیس گھنٹے میں بتیس افراد کورونا وائرس کے باعث دم توڑ گئے ہیں جب کہ دو ہزار ایک سو ترانوے نئے کیسز رپورٹ ہوئے
صدر نے کہا کہ یہ کسی قوم کی ترقی کے لئے بہت ضروری ہے تاکہ ہم اپنے آپ کو بچاسکیں۔ اس سے یہ ثابت ہوتا ہے کہ ہم دوسروں پر انحصار نہیں کرتے، یہی خودمختاری ہے ، جسے ہر ایک کو سمجھنا چاہئے
پاکستان میں کورونا وائرس کا پہلا کیس 26 فروری 2020 کو کراچی میں رپورٹ ہوا تھا جس کے ایک ماہ بعد یعنی 25 مارچ تک کیسز کی تعداد ایک ہزار تک پہنچ چکی تھی
رپورٹس کے مطابق کورونا کے ریپڈ ٹیسٹ نے کئی لوگوں کے ٹیسٹ مثبت قرار دیے جبکہ ان کو کورونا کا مرض لاحق نہیں تھا














