ڈینیئل پرل کیس: پاکستان کے اپیل کرنے کے فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہیں، امریکہApril 3, 2020ویب ڈیسک0 سندھ ہائی کورٹ میں دو روکنی بنچ نے امریکی صحافی ڈینیل پرل کیس میں مجرمان کی جانب سے دائر اپیلوں پر محفوظ فیصلہ سنا یا۔