بجلی مزید 3.53 روپے فی یونٹ مہنگی ہونیکا امکان ، صارفین پر 40 ارب کا بوجھ پڑے گاNovember 21, 2023ویب ڈیسک0 نیپرا 29 نومبر کو سماعت کرے گی ، اضافے کا اطلاق کے الیکٹرک صارفین پر نہیں ہو گا