نمائندہ خصوصی صادق خان کی افغان وزیر داخلہ سراج الدین حقانی سے ملاقات ، مختلف امور پر گفتگو
شہریوں کے تمام مسائل کے حل کی کوشش کروں گا، نومنتخب میئر
وہ پہلی بار2016 میں یورپی یونین کےدارالحکومت کے مئیر منتخب ہوئے
کنزرویٹو پارٹی کے امیدوار شان بیلی سے سخت مقابلہ
اگر یورپی یونین سے علیحدگی کے امور طے نہیں ہوتے ہیں تو برطانیہ نہ صرف بنا ڈیل کے علیحدہ ہوجائے بلکہ 50 ارب ڈالرز کی رقم دینے سے بھی معذرت کرلے۔ ٹرمپ کا مشورہ
دنیا بھر میں دائیں بازو کی جماعتیں اٹھ رہی ہیں جو ہمارے 70 سالہ حقوق کے لئے کی گئی جدوجہد، آزادی اور ہماری لبرل جمہوری اقدار کے لئے ایک سنگین خطرہ ہیں
49 سالہ ساجد جاوید برطانیہ کے علاقے روچڈیل میں پیدا ہوئے تھے لیکن ان کے والدین پاکستان سے نقل مکانی کرکے برطانیہ میں آباد ہوئے تھے۔
میئر لندن صادق خان کو دھمکی ملنے کے بعد برطانیہ سے تعلق رکھنے والے انتہا پسندوں کے متعلق بھی تحقیقات کا آغاز کردیا گیا ہے
شرپسندوں نے مسجد سے باہر آنے والے نمازیوں پر طنزیہ فقرے بھی کسے۔پولیس کو تین سفید فام شرپسندوں کی تلاش ہے۔






