موٹر سائیکل پر بچوں کو پولیو کے قطرے پلانے والی باہمت خاتونJuly 27, 2019دانیال عمر0 پولیو پروگرام کے تحت اپنے علاقے کی آٹھ انچارجوں میں وہ واحد خاتون ہیں جو موٹرسائیکل چلا کر پولیو کے قطرے پلانے گھر گھر جاتی ہیں۔