غیر قانونی طور پررکھے گئے شیر نے فیملی پرحملہ کردیا، وائلڈ لائف ٹیم نے شیرکوقابو کرلیا
غیر قانونی طور پررکھے گئے شیر نے فیملی پرحملہ کردیا، وائلڈ لائف ٹیم نے شیرکوقابو کرلیا
جنگلی حیات کے حکام نے شیر کو ڈھونڈ نکالا اور گولی مار کر ہلاک کردیا
حملہ آور شیر کو گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا ہے جبکہ پولیس افسر اور شہری اسپتال میں زیر علاج ہیں۔