ساون نہیں تباہ کاری ہے، حوصلہ کریں، حالات سنبھالنے میں وقت لگے گا، لوگ ہیلتھ ڈیزاسٹر سے بھی متاثر ہوں گے، شیری رحمان

تحریک انصاف نے سائن کیا ہوا معاہدہ توڑا، وہ ملک کو ڈیفالٹ کی جانب لیجانے کو تیار ہے، آڈیو لیک کے معاملے کو دبنے نہیں دیں گے، وفاقی وزیر کا پریس کانفرنس سے خطاب