عمران خان نے اپنی جماعت اور حامیوں میں بیمار ذہنیت پھیلائی اور اُس کی حوصلہ افزائی کی، مریم اورنگزیب
سروس چیفس سمیت تمام قومی سلامتی کمیٹی نے تسلیم کیا کہ سائفر ایک خطرہ ہے، رہنما تحریک انصاف
سوال یہ ہے کہ کس ایجنسی یا شخص نے بگنگ شروع کی؟ رہنما تحریک انصاف
بغاوت کی دفعہ آئین پاکستان میں دیئے گئے بنیادی حقوق سے متصادم ہے، درخواست گزار
شیریں مزاری کی درخواست پر بغاوت کی دفعہ 124اے کے خلاف درخواست کے قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ
عدالتی سزا یافتہ شخص کیسے ایسی اہم ریاستی تعیناتی کرسکتا ہے؟ رہنما تحریک انصاف
جب لوگ آپ پر بھروسہ کرتے ہیں توہی وہ عطیہ کرتے ہیں، رہنما پی ٹی آئی
رانا ثنا اللہ ہمیں نہیں ڈرا سکتے، ہم حقیقی آزادی کی جنگ لڑتے رہیں گے۔
اس سے قبل ثمینہ بیگ نے 2013 میں ماؤنٹ ایوریسٹ کو سر کیا تھا
اگر الیکشن کی تاریخ دے دی جاتی ہے تو بہت سے معاملات پر بات کی جا سکتی ہے۔
فون ٹیپ کرنا آفیشل سیکریٹ ایکٹ کی سنگین خلاف ورزی ہے، شیریں مزاری
چیف الیکشن کمشنر چاہتے ہیں کہ آئین کو بدل دیا جائے اور وہ بیک ڈور سے بدلنا بھی چاہ رہے ہیں۔
کمیشن سے متعلق ابھی کچھ نہیں ہوا نہ ہمیں بلایا گیا، وکیل
بتایا جائے کہ سازش اگر تھی تو کون لوگ ملوث تھے، اسد عمر
اسلام آباد ہائیکورٹ نے شیریں مزاری کی گرفتاری کیس میں جوڈیشل کمیشن کی مہلت کی استدعا منظور کرلی









