سابق امیر شیخ صباح الاحمد الجابر الصباح کے بھائی کویت کے ولی عہد نامزدOctober 7, 2020ویب ڈیسک0 شیخ میشل الاحمد الجابر الصباح نیشنل گارڈ کے نائب چیف بھی ہیں جنہیں کویت کے نئے حکمران امیر شیخ نواف الاحمد الصباح نے نامزد کیا ہے ۔