نامعلوم شہری کو بس کی ٹکر اس وقت لگی جب اس نے جنگلے سے چھلانگ لگائی اورمیٹرو بس کے ٹریک میں داخل ہوا، پولیس کی ابتدائی رپورٹ
ماں نے بار میں ساتھی کے خوش گپیوں کے لیے تین ماہ کے شیر خوار بچے کو بے بی کیریر بیلٹ کے ساتھ اسٹول کی بیک پر لٹکا دیا۔
اخبار نے وزیر اعظم عمران خان کو کورونا کے خلاف بہترین کارکردگی دکھانے والا دنیا کا سب سے بہتر لیڈر قرار دیا
شام چار بجے سے شروع ہونے والی بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے۔
بن قاسم پاور پلانٹ کے ایک یونٹ کی بندش کے باعث شہر میں 130 میگا واٹ بجلی کی کمی ہے، ترجمان کے الیکٹرک
یورپی یونین کی جانب سے محفوظ قرار دیے جانے والے ممالک میں امریکہ، برطانیہ اور پاکستان شامل نہیں ہیں۔
شہریوں نے اونچے ترین مقام کڈنی ہل پر سفید پرچم لہرا دیا۔
پولیس نے غیر ضروری طور پر گھومنے والے ایک لاکھ 81 ہزار سے زائد شہریوں کووارننگ دی، ڈی آئی جی آپریشنز لاہور
شہری اپنا قومی شناختی کارڈ نمبر 8171 پر بھیج کر احساس پروگرام میں شامل ہوسکتے ہیں۔
گزشتہ24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کے 4070 کیسز ریکارڈ کیے گئے ہیں۔
متحدہ عرب امارات ان ممالک سے تعلقات پہ نظرثانی کررہاہے جو اپنے شہریوں کو واپس نہیں بلارہے ہیں۔
سعودی عرب میں اب تک 25 افراد موت کی آغوش میں جا چکے ہیں۔
جاں بحق ہونے والوں کی کل تعداد 335 ہوگئی ہے۔
حکومتی ترجمان کے مطابق ملک سے باہر جانے کی پابندی کا اعلان شہریوں کی حفاظت اور فلاح و بہبود کو یقینی بنانے کی ایک کوشش ہے۔
حجام کہتے ہیں کہ کورونا وائرس سے بچنا بھی ہے اور معمولات زندگی بھی چلانے ہیں۔














