نہیں معلوم آنے والے دنوں میں فصلوں کا کیا بنے گا؟ قحط کی صورتحال بھی ہو سکتی ہے، اقتدار مستقل نہیں ہوتا، وزیر دفاع کا پریس کانفرنس سے خطاب
کیا پی ٹی آئی سیاست کے لیے ملکی مفاد کو داو پر لگائے گی؟
شوکت ترین کی آڈیو کٹ پیسٹ کی گئی،یہ کام یہ پہلے بھی کرتےرہے ہیں، رہنما پی ٹی آئی
عدالتی حکم کے بغیر آڈیو ٹیپ کرنا غیر قانونی اور جرم ہے، رہنما پی ٹی آئی
گزشتہ رات منی بجٹ سامنے آ گیا، اب ایک اور منی بجٹ جلد آنے والا ہے، شوکت ترین
حکومت کس کو بےوقوف بنا رہی ہے، یکم اگست کو پیٹرول کی قیمتیں پھر بڑھ جائیں گی۔
میں 5 پروگرام چھوڑ کے آیا تھا لیکن موجودہ حکومت پاکستان کو پیچھے لے کر چلی گئی۔
آئندہ چند ماہ میں ڈسکاؤنٹ ریٹ اوپر جاتا دیکھیں گے، سابق وفاقی وزیر خزانہ کی ہم نیوز سے بات چیت
یہ مہنگائی کا رونا روتے تھے لیکن اب خود کیا کر رہے ہیں۔
پی ٹی آئی کی معاشی پالیسی تمام شعبوں کے لیے بہترین تھی۔
اعتراف کریں کہ آپ کی نالائقی کی وجہ سے ملک موجودہ حالات سے دوچار ہے۔
ایکسپورٹ میں کمی سے بیروزگاری بڑھے گی، ڈر ہے کہ حکومت ملک کے حالات سری لنکا جیسے نہ کردے، سابق وفاقی وزیر خزانہ کا رجیم چینج سیمینار سے خطاب
ہماری حکومت نے پلان کیا تھا 4 ماہ تک کسی چیز کی قیمت نہیں بڑھے گی۔
بہت سے اعتراف ابھی عمران خان نے کرنے ہیں۔
2 کروڑ افراد کا غربت کی سطح سے نیچے جانے کا خدشہ ہے۔











