بھارت سی پیک اور گوادر پورٹ کے منصوبوں کو نقصان پہنچانا چاہتا ہے،صدر مملکتSeptember 2, 2019سید عارفین0 صدر مملکت عارف علوی نے ان خیالات کا اظہار آج کراچی میں بحری مشق شمشیر البحر سیون اور ترسیل بحر ٹوکے معائنے کے موقع پر کیا۔