پاکستان:دو روز میں دوسرا پولیو کیس سامنے آ گیاMay 9, 2019ویب ڈیسک0 محکمہ صحت خیبر پختونخوا کے ذرائع کے مطابق پولیو کا شکار بچی کا تعلق ضلع شمالی وزیرستان کی یو سی میر علی 2 سے ہے۔