امریکا کی طرف سے سائفر پہلی دفعہ نہیں آیا بلکہ کئی دفعہ آچکا ہے، سابق وفاقی وزیر تعلیم
میں آزادحیثیت میں پی پی 284 سے الیکشن لڑوں گا، جعفر بزدار
شاید کوئی ایک دو لوگ ایسے ہوں جو نظریاتی طور پر اختلاف رکھتے ہوں۔
عوام کی بھرپور حمایت پی ٹی آئی کے ساتھ ہے
پی ٹی آئی سنٹرل پنجاب کے صدر کا عہدہ شاہ محمود قریشی کو ملنے کا امکان ہے۔
۔ن لیگی غنڈوں نے فیصل عباس کو بازؤں پر مارا اور پل سے نیچے پھینکا۔
الیکشن کمیشن کو قومی اور صوبائی اسمبلی کے معاملے کا ہی علم نہیں ہے، پی ٹی آئی رہنما
ہمیں شہباز شریف کے کسی فیصلے پر اعتماد نہیں، سابق وفاقی وزیر تعلیم
حزب اختلاف گزشتہ 3 سال سے حکومت گرانے کی کوششیں کر رہی ہے، صدر پی ٹی آئی پنجاب
وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے اسلام آباد میں اسکول کھانا پروگرام کا افتتاح کر دیا۔
نوازشریف لندن میں ہیں ،سارے ڈرامے چل رہے ہیں،حکومت مدت پوری کرے گی
نئی پالیسی کے تحت بچے صرف مطلوبہ کاپی اور کتابیں لے کر آئیں گے۔
کورونا وبا میں تعلیم سے متعلق سارے فیصلے صوبائی وزرائے تعلیم کی مشاورت سے کئے گئے ہیں۔
کرپشن کی جس طرح مذمت کرنی چاہیے وہ نہیں ہو رہی، وفاقی وزیر
ایسے لوگ مل رہے ہیں جن کے پاس ڈگریاں ہیں مگر نوکریاں نہیں ہیں، وفاقی وزیر تعلیم کا تقریب سے خطاب










