عدالت نے ایف بی آر کو شفا یونیورسٹی کے متنازعہ ٹیکس واجبات کی وصولی سے روک دیاJanuary 31, 2024ویب ڈیسک0 ایف بی آر یونیورسٹی کے خلاف زبردستی متنازعہ ٹیکس واجبات کی وصولی کے لیے اقدامات نہ اپنائے، چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ