اگر افغانستان ٹاس جیت گیا تو بھارت کو شکست ہو جائے گی۔
اس جیت کے لیے اہم ہے بھارت ٹاس جیتے اور بڑے مارجن سے نیوزی لینڈ کو شکست دے۔
کتنی بار شعیب اختر کو آف ایئر کرنا ہے آپ نے؟ وزیراعظم کے معاون خصوصی کا استفسار
تحقیقاتی کمیٹی وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کی ہدایت پر قائم کی گئی ہے
ڈاکٹر نعمان نیاز کو شعیب اختر سے معافی مانگنی چاہیے، ہمایوں سعید
قومی ہیرو کے وقار پر کوئی سمجھوتہ نہیں، علی محمد خان
کمیٹی ڈاکٹرنعمان نیازی اور شعیب اختر کے مابین پیدا ہونے والی صورتحال پر تحقیقات کرے گی
میزبان نے شعیب اختر کو بد تمیز کہہ کر پروگروام چھوڑنے کا کہا
مختلف فتح اور مختلف فیشن، سابق فاسٹ باؤلر
راولپنڈی ایکسپریس نے سابق بھارتی کرکٹر ہر بھجن سنگھ کو ٹیگ کرکے پوچھا ہے کہ کہاں ہو یار؟
دباؤ جاری رکھیں، سابق قومی فاسٹ باؤلر
بھارتی ٹی وی پر ‘پاک بھارت ٹاکرا’ میں شعیب اختر نے پرانی یادیں یاد کیں
سب سے ضروری بات یہ ہے کہ بس آپ نے گھبرانا نہیں ہے، شعیب اختر
ٹوئٹر پر ہونے والے دلچسپ مکالمے میں دونوں نےایک دوسرے پر خوب طنزیہ تیر برسائے
پاکستان بھارت سے کھیلے گا اور پھر ہارے گا، ہماری ٹیم بہت تگڑی ہے۔ پاکستان کا کوئی چانس نہیں ہے، سابق بھارتی کرکٹر








