آئندہ 5 سے 6 ماہ اسلام آباد پولیس پہ گراں گزریں گے، شیخ رشیدAugust 4, 2021ویب ڈیسک0 معاشی حالات خراب ہوتے ہیں تو جرائم کی شرح بڑھ جاتی ہے، شب شہدا کی تقریب سے وفاقی وزیر داخلہ کا خطاب