نواز شریف کا نام ملک کی ترقی، دفاع اور سلامتی کی بنیادوں میں شامل ہے، رہنما مسلم لیگ ن
حزب اختلاف کا ایجنڈا اپنی ذات سے شروع ہو کر اپنی ذات پر ہی ختم ہو جاتا ہے، وفاقی وزیر اطلاعات
مولانا اورمریم سمیت یہ سارے لوگ خود کو قانون سے بالاترسمجھتے ہیں، وفاقی وزیر کی میڈیا بریفنگ
ان لوگوں کے خلاف ریفرنڈم ہو گیا ہے اور عوام نے پی ڈی ایم کو مسترد کردیا ہے، وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات کی ہم نیوز سے بات چیت
اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شبلی فراز نے کہا کہ نوازشریف اپوزیشن ناٹک کے مرکزی کردار ہیں
موروثی مفادات میں جکڑے جتھے عوام کی زندگیوں سے کھیلنے کا منصوبہ بنائیں گے، وفاقی وزیر اطلاعات
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات کا کہنا ہے کہ غیر منتخب لوگوں کا منتخب نمائندوں پر استعفیٰ کے لیے دباوَ ڈالنا جمہوریت نہیں
پی ڈی ایم جلسوں کے بعد کورونا کیسز اور شرح اموات میں اضافہ ہو رہا ہے، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات
وزیر اعظم عمران خان خود درخواستوں اور شکایات کے ازالے کے عمل کی نگرانی کرتے ہیں، وزیر اطلاعات
نوازشریف کی گزشتہ 40 سالہ سیاست غیرجمہوری اقدامات پرمبنی ہے، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات
ملک کو ہر سمت سے ٹھیک کرنے کی ذمہ داری ملی، وفاقی وزیر اطلاعات
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات کا کہنا ہے کہ اجلاس میں شریک نہ ہوکر اپوزیشن نے واضح کردیا کہ اسے پارلیمنٹ پر اعتبار نہیں
حزب اختلاف تعاون کرے تاکہ قومی ایشوز پر معاملات مشاورت سے آگے بڑھیں، وفاقی وزیر اطلاعات
عوام کی صحت اور تحفظ ہماری اولین ترجیح ہے، وفاقی وزیر اطلاعات
حزب اختلاف کا جلسے منعقد کرنے پر بضد ہونا غیر جمہوری سوچ اور غیر ذمہ دارانہ رویے کا عکاس ہے، وفاقی وزیر اطلاعات






