فواد چودھری کا کیا قصور ہے؟ ئب چیئرمین پی ٹی آئی
متنازعہ شخص کو نگران وزیر اعلیٰ پنجاب مقرر کیا گیا ہے، وائس چیئرمین پاکستان تحریک انصاف
حکومت انتخابات کی تاریخ دےتو بات کرنے کیلئے تیار ہیں
پی ڈی ایم ملک میں انتشار کی سیاست کررہی ہے، پی ٹی آئی رہنما کی ذرائع ابلاغ سے گفتگو
پی ڈی ایم نے عدم اعتماد کی تحریک پیش کی، ہم ہر محاذ پر ان کا مقابلہ کرنے کیلئے تیار ہیں۔
عمران خان نے خط کی منظوری دے دی جو اسپیکر قومی اسمبلی کو بھیج رہا ہوں۔
ہم بالکل کلیئر ہیں کہ ان کے پاس کوئی پلان نہیں ہے۔
عمران خان راولپنڈی پہنچنے والے قافلوں کا استقبال کریں گے۔
جن پر الزام لگا ہے ان کے ماتحت کیسے شفاف انکوائری ہو گی؟
سائفر تحقیقات میں 3 نومبر جبکہ فارن فنڈنگ کیس میں 7 نومبر کو طلب کیا گیا ہے۔
لانگ مارچ میں کم لوگ ہیں تو سیکیورٹی واپس کیوں نہیں لیتے؟ فواد چودھری
سابق سیکرٹری خارجہ سہیل محمود کو بھی آج ہیڈ کواٹر طلب کیا گیا، ذرائع ایف آئی اے
عمران خان نے کبھی لندن اور واشنگٹن جا کر اپنی فوج کو بدنام کرنے کی کوشش نہیں کی، اسد عمر
امید ہے اسلام آباد ہائیکورٹ سے منتخب نمائندے کو انصاف ملے گا، شاہ محمود قریشی
عدالت نااہل کرسکتی ہے لیکن الیکشن کمیشن یا کوئی اور ادارہ اس طرح کا فیصلہ نہیں کرسکتا، سینیٹر علی ظفر











