مشکل وقت میں چیئرمین پی ٹی آئی کے ساتھ کوئی نہیں کھڑا ہوگا
لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ کی جانب سے پی ٹی آئی کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر شاہ محمود قریشی کو رہا کرنے کا حکم دیا گیا تھا۔
لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ نے شاہ محمود قریشی کی نظر بندی ختم کرنے کا حکم دے دیا۔
وہ اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ رہ کر پی ٹی آئی کا ووٹ بینک بھی ساتھ رکھنا چاہتے ہیں
پریس کانفرنس کی وجہ اب تک معلوم نہیں ہوسکی ہے۔
خان صاحب سے درخواست کی جاسکتی ہے کہ وہ گوشہ نشینی میں چلے جائیں
پارٹی نہیں چھوڑ رہا ،پارٹی کیساتھ ہوں اور رہوں گا
اُن سے ہدایات لے کر ہی بیانِ حلفی دے سکتے ہیں
پی ٹی آئی کے لوگ دربدر ہونے کے بجائے شاہ محمود کے پیچھے جائیں۔
شاہ محمود قریشی کو اسلام آباد میں گلگت بلتستان ہاؤس سے گرفتار کیا گیا۔
خبروں میں کوئی صداقت نہیں ، پاکستان تحریک انصاف
شاہ محمود قریشی وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کی گاڑی میں بیٹھ کر روانہ ہوگئے۔
پارلیمنٹ کو عدالت سے لڑانے کی کوشش کی گئی،جبر اور تشدد کا کوئی جواز نہیں
اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے سے مایوسی ہوئی, شاہ محمود قریشی
ہم چاہتے ہیں پنجاب میں 14 مئی کو الیکشن ہو جائیں پھر کے پی میں بھی ہوں۔













