وزارت عظمیٰ کا منصب سنبھالنے کے بعد وزیر اعظم عمران خان کا یہ دوسرا دورہ قطر ہے۔
وزیر خارجہ نے اپنے حلقہ انتخاب این اے 156 میں عوام کے مسائل سنے
شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ بھارت 72 سال میں بھی کشمیری عوام کے جذبے کو نہیں توڑ سکا
سوشل میڈیا پر مدد کی اپیل پر وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے ویزہ جاری کرنے کا حکم جاری کیا
مقبوضہ کشمیر میں کوئی ایسا بنیادی حق نہیں جس کی پامالی نہ ہوئی ہو، وزیر خارجہ کی پریس کانفرنس
قطر کے نائب وزیر اعظم شیخ محمد بن عبدالرحمان نے خطے میں امن کے لیے کی گئی پاکستانی کوششوں کی تعریف کی۔
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی واشنگٹن میں امریکی وزیرخارجہ مائیک پمپیو سے ملاقات کے بعد پریس کانفرنس
خطہ کسی نئی محاذ آرائی کا متحمل نہیں ہوسکتا ہے۔ وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کی امریکہ کے مشیر برائے قومی سلامتی امور سے بات چیت
ایران امریکہ تنازعہ پورے خطے کے لیے نہایت خطرناک ہے جس کے سنگین نتائج برآمد ہوں گے، شاہ محمود قریشی
وزیر خارجہ نیویارک میں مصروفیات کی تکمیل کے بعد واشنگٹن کے لیے روانہ ہوجائیں گے جہاں ان کی امریکی حکام سے ملاقاتیں طے ہیں۔
سعودی ہم منصب سے ملاقات میں وزیر خارجہ امریکہ-ایران کشیدگی سمیت علاقائی امن و استحکام کے موضوعات پر تبادلہ خیال کریں گے۔
2019 میں 20 پاکستانیوں کو سعودی عرب میں پھانسی دی گئی، وزیر خارجہ کا قومی اسمبلی میں تحریری جواب
دنوں ممالک کے وزرائے خارجہ کے ساتھ ہونیوالی ملاقاتوں میں انہیں حالیہ صورتحال پر پاکستان کے نقطہء نظر سے آگاہ کیا جائے گا۔
امریکہ اور ایران کے درمیان سہولت کاری کے لیے تیار ہیں، شاہ محمود قریشی
وزیر خارجہ نے کہا کہ ایران امریکہ کشیدگی کی صورتحال کو پیشِ نظر رکھتے ہوئے پاکستان نے خطے کے دیگر ممالک کے ساتھ سفارتی روابط کے فروغ کا فیصلہ کیا ہے۔












