آج سہ پہر مجھے ہلکا بخار محسوس ہوا جس کے بعد میں نے فوری طور پر خود کو گھر پر قرنطینہ کر لیا. شاہ محمود قریشی
تین سالہ بچے کے سامنے نانا کو گولیوں سے بھون ڈالنے کے المناک سانحے نے دل دہلا دیے ہیں، شاہ محمود قریشی
وزیر خارجہ نے جوزف بوریل سے بات چیت میں دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا۔
شاہ محمود قریشی نے کہا کہ بھارت اندرونی انتشار سے توجہ ہٹانے کے لیے دہشت گردی کرا رہا ہے۔
شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ہم بھی اپنے نظریے کا سودا نہیں کریں گے۔
شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ کشمیراقوام متحدہ کے ایجنڈے میں آج بھی متنازع مسئلہ ہے۔
شاہ محمود قریشی نے کہا کہ بھارتی حکمران وزیر اعظم عمران خان یا مجھے بھی سرینگر آنے کی دعوت دیں۔
فلسطینی علاقوں کو اسرائیل میں شامل کرنے کی دھمکی اب تک کے تمام معاہدوں کی منسوخی کے سرکاری اعلان کے مترادف مانی جائے گی، اعلامیہ
ہم پاکستان میں اقلیتی عبادت گاہوں کا احترام کرتے ہیں مگر بدقسمتی سے بھارت میں تاریخی بابری مسجد کو شہید کر دیا گیا، شاہ محمود
وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی کا اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے صدر اور سیکریٹری جنرل کو خطوط
شاہ محمود قریشی نے کہا کہ اب بھارت متنازع علاقے میں فضائی پٹی بنانے کی کوشش کر رہا ہے۔
پاکستان میں بھارتی مداخلت سے بین الاقوامی برادری کو آگاہ کردیا، عید کے بعد اہم اجلاس بلا لیا ہے جس میں حکمت عملی کا جائزہ لیا جائے گا
بھارت، پاکستان میں فالس فلیگ آپریشن کا بہانہ تلاش کر رہا ہے۔ وزیر خارجہ
بلاول بھٹو کون ہوتے ہیں مجھ سےاستعفیٰ کا مطالبہ کرنے والے؟ اگرمیں سندھ کےحکمرانوں کو آئینہ دکھاتا ہوں تو مجھ سےاستعفیٰ کا مطالبہ کیا جائےگا؟ وزیر خارجہ
پاکستان دنیا کے اہم فورمز پر بھارتی عزائم بے نقاب کرچکا ہے، وزیر خارجہ کا بیان










