وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ اپوزیشن کے نقطہ نظرکو پارلیمنٹ میں سنیں گے، کورونا وبا کے باوجود ملکی معاشی حالات بہتر ہو رہے ہیں
ماحولیاتی تبدیلی بنی نوع انسان کی بقا کے لیے خطرہ ہے، شاہ محمود قریشی
ہم رہیں نہ رہیں جنوبی پنجاب کاخواب اب کوئی چرانہیں سکتا۔
ہم پاکستان کو تجارتی سرگرمیوں کا مرکز بنانا چاہتے ہیں، شاہ محمود قریشی
بھارت پر سب سے زیادہ دباؤ ان کی اندرونی بگڑتی صورتحال ہے، شاہ محمود قریشی
شاہ محمود قریشی اور صدر جنرل اسمبلی والکن بوذکر کے مابین وفود کی سطح پر مذاکرات
پاکستان افغان امن عمل میں سہولت کاری کا اپنا کردار جاری رکھے گا، شاہ محمود قریشی
جس مقصد کے لیے وزیراعظم عمران خان نے مجھے بھیجا تھا اس میں کامیاب ہوا ہوں، شاہ محمود قریشی کی وطن واپسی پر ذرائع ابلاغ سے بات چیت
مسئلہ فلسطین کی طرح کشمیر بھی سلامتی کونسل کے ایجنڈے پر ہے، شاہ محمود قریشی
یورپی یونین کی اعلیٰ نمائندہ نے بھی سیز فائرکا مطالبہ کر دیا، وزیر خارجہ
عمران خان کسی بھی دباؤ میں نہیں آئیں گے،انہیں دھمکایا نہیں جاسکتا،اختلافات ہوتے ہیں مگر انداز درست ہوناچاہیے۔
اسرائیل فلسطین میں بہت ظلم کر رہا ہے، شاہ محمود قریشی
فلسطین پر مسلم امہ کو یکجا کیا جائے، مخدوم شاہ محمود قریشی ذرائع ابلاغ سے بات چیت
او آئی سی اسرائیلی جارحیت رکوانے کے لیے فوری اقدامات کرے، وزیر خارجہ
پاکستان فلسطینی عوام کی حق خود ارادیت کی جدوجہد کی حمایت جاری رکھے گا، وزیر خارجہ











