اقتدار کی ہوس کیلئے ملک میں غیر یقینی صورتحال پیدا کی جا رہی ہے، وزیر خارجہ
الیکشن کمیشن کا خاموش رہنا ان کی غیرجانبداری پر سوال اٹھا رہا ہے، شاہ محمود قریشی
اپوزیشن پہلے بھی ناکام ہوئی تھی اب بھی ناکام ہو گی
عدم اعتماد تحریک کا سیاسی جمہوری اور آئینی انداز میں مقابلہ کریں گے
سندھ حکومت کی سیکیورٹی اور پروٹوکول نہیں لوں گا، وزیر خارجہ
لوگ زرداری لیگ سے مایوس ہو چکے ہیں، وزیر خارجہ
جو بھی پیپلز پارٹی کا مقابلہ کرنے سے گھبرا رہا ہے وہ آج ہی پیپلز پارٹی میں چلا جائے، وزیر خارجہ
روس یوکرین جنگ میں شدت تمام یورپین ممالک کے لیے نقصان دہ ہو گا، شاہ محمود قریشی
ان کے پاس تحریک عدم اعتماد کے لیے نمبر نہیں ہیں،شاہ محمود
پیپلز پارٹی پنجاب اور خیبر پختونخوا میں ناکام ہو گئی
وفاق نے سندھ کو رواں سال دو ہزارارب دیے لیکن وفاق کے پیسے کہاں لگ رہے ہیں؟ کسی کو نہیں معلوم۔، وفاقی وزیر اسد عمر
لوگ جھکتے بھی ہیں او بکتے بھی ہیں، یہ کوئی نئی بات نہیں، وائس چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کا ریلی سے خطاب
نریندر مودی آئندہ سوچ کر پاکستان کی طرف میلی آنکھ اٹھانا، شاہ محمود قریشی
آئندہ دنوں میں روس کے ساتھ توانائی کے شعبے میں تعاون پر کام ہو گا، شاہ محمود قریشی
وزیراعظم نےواضح طور پر کہاہے کہ این آراوکاامکان زیروہے










