سعودی فرمانروا اور ولی عہد کا یوم آزادی پاکستان پرنیک تمناؤں کا اظہارAugust 14, 2020ویب ڈیسک0 شاہ سلمان بن عبدالعزیز اور محمد بن سلمان نے اپنے پیغامات میں پاکستان کی ترقی اور خوشحالی کے ساتھ پاکستانی عوام کے لیے نیک اوردلی تمناؤں کااظہار کیا ہے