اداکار شاہ رخ خان نے بیٹے کی رہائی کے لیے نئے وکیل موکول روہتگی کو مقرر کیا ہے جو بھارت کے سابق اٹارنی جنرل ہیں۔
اداکار شاہ رخ خان سے تفتیش کاروں نے بھاری رشوت طلب کی، این سی بی کے گواہ کا عدالت میں بیان حلفی
شاہ رخ خان نے جیل میں بیٹے سے ملاقات کی، این سی بی والے ‘منت’ پہنچ گئے
بھارتی میڈیا کے مطابق ملاقات کے دوران والد کو دیکھ کر آریاں خان جذباتی ہو گئے
سلمان خان مشکل وقت میں اپنے دوست شاہ رخ خان کے ساتھ کھڑے ہو گئے
این سی بی کو بالی ووڈ کے بادشاہ شاہ رخ خان کے بیٹے کو گرفتار کرنے پر سخت تنقید کا سامنا ہے
این ڈی پی ایس نے شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان کو 2 اکتوبر کی رات بحری جہاز پر منعقد ہونے والی ریو پارٹی پر اچانک چھاپہ مار کر گرفتار کیا تھا۔
آریان خان کی ضمانت کی درخواست پر فیصلہ 20 اکتوبر کو سنایا جائے گا
آریان خان کی گرفتاری کے بعد شوبز انڈسٹری کے معروف شخصیات کے بچے ملک چھوڑنے کا منصوبہ بنا رہے ہیں۔
شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان آرتھرروڈ جیل میں قید ہیں
عدالت نے نارکوٹکس کنٹرول بیورو کو منشیات کیس میں بدھ تک اپنا جواب جمع کرانے کا حکم دے دیا۔
بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان کو بیٹے کی گرفتاری کا غم کھائے جا رہا ہے
آریان خان نے اچت کمار سے بات چیت میں “فٹ بال” لانے کو کہا تھا
جو شخص آریان خان کے دوست ارباز مرچنٹ کے ساتھ ویڈیو میں نظر آ رہا ہے وہ بھارتیہ جنتا پارٹی کا کارکن منیش بھانوشالی ہے۔
آریان تو بحری جہاز میں صرف تفریح کے لیے گیا تھا اور اسے پکڑ لیا گیا۔












