احتساب کی آڑ میں صحافیوں کو نشانہ نہ بنایا جائے، حامد میرJuly 27, 2019ویب ڈیسک0 میزبان محمد مالک نے کہا کہ آزادی صحافت صرف جمہوریت کے لیے نہیں بلکہ ہماری اپنی ذاتی آزادی کے لیے بھی ضروری ہے۔