شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ آج پاکستان کی تاریخ کی سب سے کرپٹ حکومت موجود ہے۔
عدالت نے شاہد خاقان عباسی اور دیگر کا نام ای سی ایل میں شامل کرنے کا حکم دیا
سابق وزیر اعظم نے کہا کہ مسائل پر سیاست کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔
نواز شریف صحتیاب ہونے کے بعد واپس آئیں گے، ن لیگی رہنما
معاشی و خارجہ پالیسیوں میں ناکامیوں کے انبار ہیں، خواجہ آصف
جب وزیراعظم خود کہنا شروع کردیں کہ میں نہیں جارہا تو اس کا مطلب کچھ ہورہا ہے، رہنما ن لیگ
تحریک انصاف کے 22 ممبران رابطے میں ہیں اگر وزیراعظم کیخلاف تحریک عدم اعتماد آتی ہے تو وہ ووٹ نہیں کریں گے، رانا ثنااللہ
وفاقی حکومت نے ڈاکٹروں اور طبی ماہرین کے مشورے پرعمل ہی نہیں کیا، بلاول بھٹو
ن لیگ کی ترجمان نے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے ملاقات کی تھی۔
2 ہفتوں کا سخت لاک ڈاوَن کرنا پڑے گا، باتوں سےکام نہیں چلےگا اب عمل کرنا ہو گا، لیگی رہنما
سابق وزیراعظم کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے اور انہوں نے خود کو آئیسولیٹ کرلیا ہے، ترجمان ن لیگ
شاہد خاقان عباسی کے دور حکومت میں 20 ارب روپے کی سبسڈی دی گئی، انہیں اس کا حساب دینا ہو گا، وزیر اطلاعات
سابق وزیر اعظم نے کہا کہ چیئرمین نیب زمان پارک لاہور میں مکان نمبر 2 لین نمبر ایک گھر کا بھی پتہ کریں کہ کس طرح بنا؟
میں 2000سے نیب کا گاہک ہوں اور اب انہوں نے ٹیکس کے بارے میں پوچھا جو میں چاہتا تھا کہ نیب پوچھے، سابق وزیراعظم
شاہد خاقان عباسی نے کا کہنا تھا کہ حکومت کے پاس کوئی حکمت عملی نہیں ہے اور اس کا نتیجہ عوام کو بھگتنا پڑے گا














