پی ڈی ایم کا پہلا جلسہ 16 اکتوبر کو گوجرانوالہ میں ہو گا۔
ملکی سیاسی تاریخ میں ایک اور بدنما باب کا اضافہ ہو گیا، ن لیگی رہنما
امید ہے کہ لوگ احتجاج کے لیے نکلیں گے، سابق وزیراعظم کی ذرائع ابلاغ سے بات چیت
میری کی ہوئی سب تقرریاں غلط ہیں سوائےچیئرمین نیب کے، سابق وزیراعظم
رہنما مسلم لیگ ن کو ایم ڈی منرل ڈویلپمنٹ کارپوریشن تعیناتی کیس میں طلب کیا گیا ہے
گلگت بلتستان کو صوبہ بنانا چاہیے، ن لیگی رہنما
عسکری قیادت سے ملاقات جس مقصد کے لیے کی وہ فوت ہو گئی، سابق وزیر اعظم
نیب گردی کی وجہ سے ملک کا انتظامی ڈھانچہ مفلوج ہو گیا ہے، سابق وزیر اعظم
جو کل ہمارا مؤقف تھا وہی آج پوری اپوزیشن کا ہے، ن لیگ کے مرکزی رہنما اور سابق وزیراعظم کی ہم نیوز کے پروگرام ’بڑی بات‘ میں بات چیت
رہبر کمیٹی کا اجلاس جے یو آئی (ف) کے رہنما اور سابق وزیراعلیٰ کے پی اکرم خان درانی کی رہائش گاہ پر طلب کیا گیا ہے۔
آل پارٹیز کانفرنس میں اسلام آباد کو بند کرنے کی بات ہو گی، ہم نیوز کے پروگرام ’بریکنگ پوائنٹ ود مالک‘ میں سابق وزیراعظم کی گفتگو
خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ پہلے بھی نوازشریف عدالت کے فیصلے کا احترام کر کے واپس آئے تھے
سابق وزیر اعظم نے کہا کہ ن لیگی رہنماؤں پر کوئی کرپشن کیس نہیں بنا جبکہ موجودہ حکومت پاکستان کی تاریخ میں کرپٹ ترین ہے۔
آج الیکشن کرائیں، نظرآ جائے گا کہ نوازشریف اور ن لیگ کی حیثیت کیا ہے، شاہد خاقان عباسی
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما پیشی کے بعد شیربن جاتےہیں، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات












