مجھ پر کرپشن کا الزام نہیں بلکہ اختیارات کے ناجائزاستعمال کا الزام ہے، رہنما مسلم لیگ ن
حکومت ناکام اور عوام پریشان ہیں تاہم مٹی کی دیواریں جلد گر جائیں گی، رہنما مسلم لیگ ن
رنگ روڈ کبوتر چوک پر اسٹیج بنا دیا گیا۔
سلیکٹڈ حکومتی ٹولے کی کوئی سازش کامیاب نہیں ہونے دیں گے،افواہیں پھیلانے سے جلسے کی تاریخ، مقام اور وقت تبدیل نہیں ہو گا، رہنما مسلم لیگ ن
ہم عدالتوں سے نہیں گھبراتے کیونکہ ہم حق پرہیں، سابق وزیر اعظم
مریم نواز اور بلاول بھٹو کے درمیان غیررسمی گفتگو ہوئی جو خوش آئند ہے، ن لیگی رہنما
عوام کے مسائل پر عوام کے سامنے بات کی جائے اور مقدمات کو کیمرے پر ریکارڈ کیا جائے، ن لیگی رہنما
اگر کسی کو نوازشریف کے بیان پر اعتراض تھا تو پارٹی میں بات کرتے، رہنما مسلم لیگ ن
ملک کو چلانے کے لیے قومی احتساب بیورو (نیب) کو ختم کرنا چاہیے، ن لیگی رہنما
وزیراعظم اپوزیشن سے معافی مانگیں کہ غداری کے الزامات غلط ہیں، سابق وزیراعظم کی ہم نیوز کے پروگرام ’بڑی بات‘ میں بات چیت
اسپیکر قومی اسملبی اپنی کرسی چھوڑ کر کسی اور کو دے دیں، جلسہ عام سے خطاب
آئی جی سندھ کے گھر کا محاصرہ کرنے والے دونوں ادارے وفاق کے ماتحت ہیں، رہنما مسلم لیگ ن
شاہد خاقان عباسی بتائیں کہ 70 سالہ نئے نظریاتی نواز شریف واپس کب آئیں گے؟ معاون خصوصی
وزیر اعظم کو پرواز نہیں کہ ملک میں کیا ہو رہا ہے، رہنما پی ڈی ایم
نارووال اسپورٹس سٹی کیس میں نیب نے احسن اقبال کیخلاف ریفرنس دائر کرنے کے لئے ایک بار پھر مہلت مانگ لی










