خفیہ ٹھکانوں کی نشاندہی ہو گئی ہے اور اسرائیلی افواج پوری طرح سے لڑائی کے لیے تیار ہیں، بینی گینٹز کا امریکی نشریاتی ادارے کو انٹرویو
دھماکے میں 13 افراد زخمی بھی ہوئے جن میں متعدد کی حالت تشویشناک ہے۔
مرحوم وزیر خارجہ کو پہلی مرتبہ 2006 میں یہ منصب تفویض کیا گیا تھا۔
شام اس وقت کورونا کیسز کی مجموعی تعداد5 ہزار728 ہے جب کہ وہاں288 اموات رپورٹ ہو چکی ہیں
دونوں ممالک واقعے پر ایک دوسرے پر الزامات عائد کر رہے ہیں جبکہ روس نے دونوں ممالک کی فوجیوں گاڑیوں کے درمیان تصادم کی ویڈیو جاری کی ہے۔
کار بم دھماکے سے زخمی ہونے والے 15 افراد کی حالت تشویشناک ہے۔
ترکی کی جانب سے یہ کارروائی شامی فوج کے فضائی حملے کے نتیجے میں 33 ترک فوجیوں کی ہلاکت کے جواب میں کی گئی ہے۔
روس کی حمایت یافتہ شامی فوج ادلب کو باغیوں سے چھڑانے کی کوشش کر رہی ہیں جنھیں ترک فوج کی حمایت حاصل ہے۔
بین الاقوامی ذرائع ابلاغ کے مطابق فضائی حملے کے بعد بارودی مواد پھٹنے کی آوازیں بھی سنائی دیں۔
شام میں امریکی کارروائی میں داعش کا ترجمان ابوالحسن المہاجر بھی ہلاک ہوگیا
ڈیڈ لائن ختم ہونے کے بعد علاقے میں کرد ملیشیا کا کوئی بھی اہلکار بچا تو اسے ہلاک کردیا جائے گا، ترجمان ترک فوج
شام میں آپریشن روکنے کے فیصلے پر اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کا خیر مقدم
آپ ہزاروں افراد کو قتل کرنے کا ذمے دار نہیں بننا چاہتے اور نہ میں ترک معیشت تباہ کرنے کا ذمے دار بننا چاہتا ہوں، امریکی صدر
ترک حمایت یافتہ گروپ سرئین نیشنل آرمی نے شام کے سرحدی شہروں راس العین اور تل ابیض پر کنٹرول حاصل کر لیا ہے۔
شادی پرمحتاط اندازے کے مطابق 20 لاکھ ڈالرز کی خطیر رقم خرچ کی گئی ہے۔














