پلاسٹک کی سڑک کی تعمیر کے لیے مشروبات تیار کرنے والی کمپنی اور سی ڈی اے کے درمیان معاہدہ طے پا گیا ہے۔
کپیٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے اسلام آباد کی تعمیر و ترقی کے حوالے سے آ ٹھ اہم منصوبوں کی منظوری دے دی۔
سیکٹرایف سیون اسلام آباد میں کثیر المنزلہ عمار ت کیس کافیصلہ سنا دیا گیا
شہریوں کے تعاون و مدد کے بغیر ماحولیاتی آلودگی کا خاتمہ نا ممکن ہے، چیئرمین سی ڈی اے عامر علی احمد
عدالت عالیہ نے سیکٹرز کی تعمیر کی وجہ سے متاثر ہونے والے شہریوں کو معاضوں کی ادائیگی کا حکم جاری کر دیا ہے۔
تمام پلاٹ مالکان کیلئےسائز کے مطابق پودے لگانے کی لازمی حد مقرر
سابق چیئرمین سی ڈی اے فرخند اقبال کے خلاف ریفرنس پر سماعت ہوئی۔
نیب نے آصف زرداری کی کمپنی پارک لین کو زمین کی غیر قانونی الاٹ کرنے کے الزام میں سی ڈی اے کے 2 سابق اہلکاروں کو گرفتار کر لیا۔
گرفتار ملزمان میں سی ڈی اے ممبر بھی شامل ہے، نیب
سی ڈی اے کے پاس 26 بلین پہلے ہی اکاوَنٹ میں پڑے ہیں
درختوں کےسوکھے پتے، پھول، پودے اور ٹہنیاں اب ضائع نہیں ہوں گی
عدالت کا سی ڈی اے اور میٹرو پولیٹن کارپوریشن کے درمیان پراپرٹی ٹیکس تنازع کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری
سی ڈی اے نے وزیراعظم کے گھر کے نقشے کی منظوری دی اور انہیں 12 لاکھ 6 ہزار روپے کا جرمانہ بھی کیا۔
اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے ریمارکس دیے کہ ریاست عام شہری کا تحفظ نہیں کر رہی، صرف اشرافیہ کی خدمت کر رہی ہے
سی ڈی اے رپورٹ کے مطابق بین الاقوامی اور مقامی 4 کنسورشیمز کو ماسٹر پلان میں ترمیم کا کام سونپا جائے گا













