دہشت گرد خفیہ ادارے پر حملے کی منصوبہ بندی کر رہے تھے۔
طلب کیے جانے والے تمام افراد پیش ہو کر اپنا مؤقف پیش کریں وگرنہ قانونی کارروائی عمل میں لائی جا ئے گی، سی ٹی ڈی حکام
مدعی کی جانب سے درخواست آتے ہی مقدمہ درج کیا جائے گا، پولیس ذرائع
ملزمان کی جانب سے سی ٹی ڈی کی گاڑی پر فائرنگ کی گئی تھی۔
ہلاک مبینہ دہشت گردوں کا تعلق کالعدم تنظیم سے ہے
2یا 3دہشتگرد افغان بارڈر کی طرف فرار ہو گئے
سی ٹی ڈی کی موبائل پر دستی بم حملہ تھانہ بڈھ بیر کےعلاقے ناگ بند میں کیا گیا۔
مبینہ دہشت گرد انارکلی دھماکے میں ملوث تھے۔
کارروائی کے دوران برآمد ہونے والے سامان میں نٹ بولڈ، بال بیرنگ، وائر اور بم بلاسٹ کرنے والا ریموٹ شامل ہے، ترجمان سی ٹی ڈی
یس آر اے کا سرغنہ اصغر شاہ ایران میں ہے جو وہاں سے احکامات دیتا ہے۔
خاتون دہشت گرد سی پیک روٹ پرغیر ملکی قافلے پر حملہ کرنا چاہتی تھی
ہلاک دہشت گردوں کا تعلق کالعدم تنظیم سے تھا
مقدمے کے مدعی ایس ایچ او تھانہ پریڈی سجاد خان ہیں۔
سی ٹی ڈی کی ٹیم نے ایک مشتبہ شخص کو گرفتار کرلیا ہے۔
درج مقدمے میں قتل، اقدام قتل اور انسداد دہشت گردی سمیت دیگر دفعات شامل کی گئی ہیں۔











