دو مرتبہ کی چیمپئن لاہور اس مرتبہ بھی ٹف ٹائم دے گی
اوپن اے آئی کے صدر کوفاؤنڈر گریگ براکمین بھی اپنے عہدے سے مستعفی ہو گئے۔
موہن جو ڈرو ایکسپریس کی کامیابی کی صورت میں بولان ایکسپریس کوبھی بحال کیا جائے گا
گزشتہ دو سالوں کے دوران ایک بالکل مختلف معاشی و اقتصادی صورتحال کا سامنا کرنا پڑا ہے، سی ای او الفابیٹ
مرحوم کیپٹن نے متحدہ عرب امارات کی جانب سے شہریت کی پیشکش پر معذرت کرلی تھی اور پی آئی اے ہی جوائن کی تھی۔
پاکستان کرکٹ بورڈ نے سی ای او وسیم خان کا استعفیٰ منظور کرلیا۔
پی آئی اے، اقوام متحدہ کے ادارے برائے خواتین اور وفاقی محتسب برائے ہراسانی کے درمیان باقاعدہ ایک معاہدہ طے پا گیا۔
شہر کی 40 فیصد آبادی کچی ہے، مونس علوی
ڈیجیٹل مارکیٹنگ ایکٹ کے ذریعے آئی فون صارفین کی سیکیورٹی پرائیویسی تباہ کی جارہی ہے جو قابل قبول نہیں ہے، سی ای او ایپل ٹم کک
رواں سال ایمیزون کے بانی جیف بیزوس سی ای او کے عہدے سے سبکدوش ہو جائیں گے۔
پیر سے قومی ایئر لائن یکطرفہ فلائٹ آپریشن شروع کرے گی، سی ای او پی آئی اے
پاکستان میں سعودی عرب کے سفیر نواف بن سعید المالکی سے پی آئی اے کے سی ای او ایئر مارشل ارشد ملک نے کی جانیوالی درخواست میں تعاون کرنے کی استدعا کی ہے۔
مونس علوی نے کہا کہ عوام اور عملے کی جانوں کا تحفظ ہماری اولین ترجیح ہے۔
کیون مئیر کا کہنا ہے کہ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم کے سربراہ کی حیثیت سے ان کے کردار کا دائرہ ان کے انتظامی اختیارات سے کہیں زیادہ ہے۔
یقین دہانی سی ای او پی آئی اے کی جانب سے پی ایف وی اے کے وفد کو کرائی گئی۔














