امریکہ کی کئی ریاستوں میں پرتشدد مظاہروں کے دوران مظاہرین نے کرسٹوفر کولمبس کے مجسمے گرا کر آگ لگا دی۔
کورونا وائرس کے سبب زوم کے استعمال میں غیر متوقع اضافہ ہوا اور کمپنی کی قابلیت پر بھی سوالات اٹھائے جا رہے تھے کہ وہ اتنے صارفین کو محفوظ سروس فراہم نہیں کر سکتی
دھماکہ پشاور کے اشرف روڈ پر سڑک کنارے نصب بارودی مواد سے ہوا ہے اور واقعہ کی اطلاع ملتے ہی بھاری نفری جائے وقوعہ پر پہنچ چکی ہے، پولیس
جائیں جا کر مارچ کریں مگر قانون ہاتھ میں نہ لیں، مارچ میں قابل نفرت نعرے یا ایسی باتیں نہ کی جائیں جس سے لوگوں کے جذبات مجروح ہوں، عدالت
لاہور قلندرز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 210 رنز کا ہدف دیا تاہم مہمان ٹیم 172 رنزہی بنا سکی۔
ملک بھر میں کرسمس کے موقع پر مسیحی برادری کی عبادتگاہوں کے اطراف سیکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔
پاکستان نے افغان حکومت سے مطالبہ کیا کہ وہ پاکستان کے سفارتکاروں کو حراساں کرنے کے واقعات کی فوری تحقیقات کرے۔
ہیکرز نے متعدد ممالک کے اداروں کے عہدیداروں کے فون میں موجود معلومات تک رسائی حاصل کی ہے۔
اسلام آباد پولیس اور سیکیورٹی اداروں نے 300 گھروں کو چیک کیا ہے
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا کہ کرکٹ کا پاکستان میں نہ ہونا بہت زیادتی تھی۔
ملاقات میں دونوں سربراہان نے خطے کی سیکیورٹی کی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا۔
پاکستان میں سیکیورٹی کی صورتحال تیزی سے بہتر ہو رہی ہے جس سے ملک میں استحکام آ رہا ہے۔ آرمی چیف
ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں شہر کا مرکزی جلوس نشترپارک سے برآمد ہوکر امام بارگاہ حسینیہ ایرانیاں کھارادر پر اختتام پذیر ہوا۔
شہباز شریف، حمزہ شہباز، مریم نواز، یوسف عباس، خواجہ سعد رفیق اور خواجہ سلمان رفیق مختلف مقدمات میں پیش ہوں گے۔
لاہور میں محرم الحرام کے جلوس کے دوران موبائل سروس بند رکھنے اور فضائی نگرانی کا فیصلہ بھی کیا گیا ہے۔














