سیف علی خان اور کرینہ کپور خان کے گھر کے باہر پولیس کو تعینات کر دیا گیا ہے۔
جوبائیڈن کی حلف برداری کی تقریب سے قبل دس ہزار نیشنل گارڈز بھی تعینات کیےجائیں گے
تمام داخلی و خارجی راستوں پر چیکنگ سخت کر دی گئی ہے
مینار پاکستان گراؤنڈ میں سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے تھے۔
رپورٹس سے لگتا ہے بلاول بھٹو کی جان کو خطرات لاحق ہیں، عدالت
پنجاب سے تین ہزار، خیبرپختونخوا سے دو ہزار اور سندھ سے 500 پولیس اہلکاروں پر مشتمل نفری طلب کی گئی ہے، ترجمان وزیراعلیٰ
نیویارک سمیت کئی شہروں میں کاروباری مراکز کو بھی لکڑی کے تختوں سے ڈھانپ دیا گیا ہے۔
بابری مسجد انہدام کا فیصلہ سنانے والے اسپیشل جج ایس کے یادیو نے بھارتی سپریم کورٹ میں درخواست دی تھی کہ ان کی ذاتی سیکیورٹی بڑھائی جائے۔
دونوں رہنماؤں کے درمیان ملاقات میں افغان بارڈر مینجمنٹ سے متعلق گفتگو کی گئی جبکہ افغانستان میں دیرپا امن واستحکام کے حصول کیلئے پیشرفت کا جائزہ لیا گیا۔
جلوس کا آغاز صبح ساڑھے 9 بجے ہو گا، ضلعی انتظامیہ کی جانب سے سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔
90 زخمی اسپتالوں سے فارغ کر دیئے گئے اور 6 کا علاج ایل آر ایچ میں جاری ہے
بین الصوبائی اور بین الاضلائی چیک پوسٹوں پر چیکنگ کا عمل مزید موثر بنانا جائے، آئی جی
دھماکے سے متعدد گاڑیوں اور موٹرسائیکلوں کو نقصان پہنچا۔
بھارت پاکستان میں فرقہ وارانہ تشدد کے لیے کئی لاکھ ڈالرز لگا رہا ہے، چیئرمین پاکستان علما کونسل
پولیس، فوج، رینجرز، انتظامیہ سمیت پوری ٹیم کی کارکردگی قابل تعریف ہے، عثمان بزدار














