یورپی یونین کے کہنے پر افغان مہاجرین کا بوجھ نہیں اٹھا سکتے، ترک صدر
ملک کے مختلف علاقوں میں موبائل فون سروس بند رہی جبکہ ڈبل سواری پر بھی پابندی تھی
ملک کے بیشتر حصوں میں موبائل سروس بند کر دی گئی۔
بدخشاں کے دارالحکومت فیض آباد پر بھی طالبان کے قبضے نے افغان حکومت کو شدید دھچکہ پہنچایا ہے۔
وزیر اعلیٰ ہاوَس کا سیکیورٹی اسٹاف 5 منٹ پہلے پنڈال میں پہنچا
پاکستان آنے کا تجربہ انتہائی زبردست رہا، برطانوی سیاح
وزارت خارجہ اور سیکیورٹی حکام سفیر اور ان کے اہل خانہ سے رابطے میں ہیں، ترجمان دفتر خارجہ
صوبہ خیبرپختونخوا کی حکومت کی جانب سے 29 سیاسی رہنماؤں اور اہم شخصیات سے پولیس سیکیورٹی واپس لے لی گئی ہے۔
کوئی ناخوشگوار واقعہ ہوا تو ذمہ دار سلیکٹیڈ حکومت ہوگی، ایمل ولی خان
افغانستان کے دارالحکومت کابل اور قندھار میں دھماکے ہوئے
مریم نواز کی پیشی کے موقع پر پولیس اور رینجرز کی بھاری نفری عدالت کے اطراف موجود تھی۔
ٹریور ریس اور آسٹرازینکا نے اس صورتحال پر بات کرنے سے انکار کر دیا۔
یہ ایک غیر معمولی قدم ہے کیونکہ مروجہ طریقہ کار کے تحت شن بیت باقاعدہ حلف برداری کے بعد ہی سیکیورٹی کی ذمہ داریاں سنبھالتا ہے، مؤقر اسرائیلی اخبار کا تبصرہ
لوگوں کی بڑی تعداد سال گزشتہ کی طرح اس مرتبہ بھی مساجد و خانقاہوں کے بجائے گھروں میں عبادات کا اہتمام زیادہ کر رہی ہے۔
منتخب عہدیداران، سرکاری عمارتوں اور تنصیبات پر حملوں کا خدشہ ہے، ہوم لینڈسیکیورٹی














